ریو ڈی جینریو، 13اگست-- ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی تجربہ کار ہندوستانی جوڑی نے ریو اولمپکس میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور هیدر واٹسن کی جوڑی کو مسلسل سیٹوں میں 4-6، 4-6 سے شکست دے کر مکسڈ ڈبلز ٹینس مقابلے کے سیمی فائنل
میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
جمعرات کی رات ہوئے ٹینس کے کوارٹر فائنل مقابلے میں چوتھی سیڈ بھارتی جوڑی نے برطانوی جوڑی کو صرف 67 منٹ میں ہرا دیا۔
واٹسن کو پہلے سیٹ میں سرو کرنے اور گراؤنڈ اسٹروک لگانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا